آن لائن گیم ٭پب جی٭ کھیلنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) آن لائن گیم پب جی کھیلنے والوں کے لیے خوشخبری اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم فوری طور پر کھولنے کا حکم

تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس عامرفاروق نے پب جی پر پابندی کے خلاف محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو پب جی گیم کو فوری کھولنے کا حکم دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کا پب جی پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

پی ٹی اے نے نوجوانوں کی خودکشی اور شہریوں کی شکایات کے بعد پب جی پرپابندی لگائی تھی تاہم پاکستان میں پب جی کنٹرول کرنے والی کمپنی نے پی ٹی اے فیصلے کو عدالت عالیہ میں چیلنج کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں