لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 26 نومبر 2020) آصف علی زرداری کو پنجاب میں حکومت بنانے کی آفر کون کررہا ہے؟ بڑا انکشاف
تفصیلات کیمطابق سنئیر تجزیہ نگار و صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ آصف علی زرداری کے پس پردہ ق لیگ سے رابطے ہوئے اور انہیں پنجاب میں حکومت بنانے کی پیشکش کی گئی۔ یہ بھی کہا گیا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لوگوں کو غیر مشروط طور پر اُن کے ساتھ ملانے کے لیے تیار ہیں
ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں