آصف زرداری کیخلاف اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کر گئے

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس ) جعلی اکاؤنٹس کیس کے اہم گواہ اسلم مسعود انتقال کر گئے

تفصیلات کیمطابق جعلی اکؤنٹس کیس کے اہم گواہ اسلم مسعود امتقال کر گئے اسلم مسعود کے اومنی گروپ میں اکاؤنٹ تھے اومنی گروپ اور آصف علی زرداری کیخلاف اسلم مسعود اہم گواہ تھے اسلم مسعود کو سعودی عرب سے پاکستان منتقل کیا گیا تھا

ذرائع کیمطباق اسلم مسعود گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ان کا علاج جاری تھا تاہم آج وہ انتقال کر گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں