آرمی چیف کی اپوزیشن سے ملاقاتوں پر وزیراعظم ناخوش

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو میرے دشمنوں سے نہیں ملنا چاہیے تھا وزیراعظم عمران خان کا شکوہ

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار رؤف کلاسرہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے شکوہ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ان کے دشمنوں سے نہیں ملنا چاہیئے تھا،اس حوالے سے جو بھی خفیہ ملاقاتیں کی گئیں وہ کیوں ہوئی

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان انٹرویو میں سب پر ہی برہم نظر آئےعدالتوں کا نام لے کر ان پر برسے اس کے علاوہ میڈیاسے شدید ناراضگی کا اظہار کیا اپنی ٹیم سے بھی خوش نظر نہیں آئے کہ میں نے ان سے کہ تھا نوازشریف کو باہر نہ بھیجا جائے سب سے بڑی بات وزیراعظم نے یہ کی سابق وزیراعظم نوازشریف نے ججوں اور جرنیلوں کوکانا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں