آئی ایم ایف کا ٹیکسز بڑھانے کا مطلابہ پاکستان نے مسترد کردیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 3 نومبر 2020) آئی ایم ایف کا ٹیکسز بڑھانے کا مطلابہ پاکستان نے مسترد کردیا

تفصیلات کیمطابق آئی ایم ایف کیجانب سے ایک بار پھر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کردیا لیکن اس مرتبہ پاکستان کیجانب سے ٹیکسز بڑھانے کا ایم آئی ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

وزرات خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ایک مرتبہ پھر ریونیو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ پاکستان کا کہنا ہے ہے کورونا جیسی سخت صورتحال میں عوام پر بوجھ ڈالنا نہیں چاہتے چئرمین ایف بی آر کیجانب سے بھی آئی ایم ایف کیجانب سے ٹیکس بڑھانے کے مطالبے کی تصدیق کی ہے چئیرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ہم نے  پہلے ہی تمام تر معاشی مشکلات کے باوجود 4 ماہ میں ٹیکس ریونیو بڑھایا ہے اب مزید بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتے

اپنا تبصرہ بھیجیں