بین الاقوامی خبریں

دھاندلی سے انکار پر ٹرمپ نے الیکشن سیکیورٹی چیف کو برطرف کردیا

واشنگٹن ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 18 نومبر 2020) دھاندلی سے انکار پر ٹرمپ نے الیکشن سیکیورٹی چیف کو برطرف کردیا تفصیلات کیمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرکاری ویب سائٹ پر انتخابات کو شفاف قرار دینے پر سائبر سیکیورٹی اینڈ انفراسٹرکچر سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ کرسٹوفرکو نوکری سے برخاست کردیا ہے یہ ادارہ امریکی کی داخلی سیکورٹی امور سے متعلق محکمے مزید پڑھیں

چین نے امریکی صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دے دی

بیجنگ ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 13 نومبر 2020) بلاآخر چین نے امریکہ کے نئے منتخب صدر جوبائیڈن کو مبارکباد دے دی تفصیلات کیمطابق  ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر 46ویں امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی نائب کمالہ ہیرس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہم امریکی مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی

گوگل نے کوانٹم کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کی پہلی سیمولیشن تیارکرلی

کیلیفورنیا ( نیوز ٹائم اپڈیٹس)  انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کوانٹم کمپیوٹر پر سیمولیشن تیارکی گئی ہے تفصیلات کیمطابق اس پیشرفت سے بالکل مختلف طرح کے کوانٹم کمپیوٹر کی اہمیت سامنے آئی ہے یہ تجربہ گوگل ماہرین نے انجام دیا ہے جس میں ایک سادہ کیمیائی تعامل کے رونما ہونے کی نقل بنائی گئی مزید پڑھیں

صحت

قیلولہ کیجیے لیکن ایک گھنٹے سے کم ماہرین کا مشورہ

بیجنگ (نیوز ٹائم اپڈیٹس) اگر آپ قیلولہ کرتے ہیں تو بہتر ہے کہ اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے کم رکھیے ورنہ یہ مفید ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے چینی ماہرین گزشتہ چند عشروں کے دوران قیلولہ سے متعلق کیے گئے 20 مطالعات کا نئے سرے سے جائزِہ لیا جن میں تین مزید پڑھیں

روس کیجانب سے تیار کردہ کووڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ

ماسکو ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) روس کیجانب سے تیارکردہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ ایشیاء مشرق وسطیٰ اورلاطینی امریکی کے بیس ممالک نے روس کو ایک ارب خواراکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا تفصیلات کیمطابق کورونا وائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں روس کی تیار کردہ ویکسین کی مزید پڑھیں